1930ء کی دہائی یکم جنوری 1930ء سے شروع ہو کر 31 دسمبر 1939ء تک کا وقت ہے۔ یہ بیسویں صدی کی چوتھی دہائی ہے۔