1960ء کی دہائی یکم جنوری 1960ء سے شروع ہو کر 31 دسمبر 1969ء تک کا وقت ہے۔ یہ بیسویں صدی کی ساتویں دہائی ہے۔