ترکی زبان: 2016 Ankara saldırısı | |
---|---|
مقام | انقرہ، ترکی |
متناسقات | 39°54′55″N 32°50′26″E / 39.9154°N 32.8406°E |
تاریخ | 17 فروری 2016 6:31 p.m. (UTC+2) |
نشانہ | فوجی اہلکار |
حملے کی قسم | کار دھماکاing, خودکش حملہ |
ہلاکتیں | 27 فوجی اہلکار 1 شہری |
زخمی | 61 |
مرتکب | Salih Necar (alleged) |
مشتبہ مرتکبین | PKK PYD's YPG |
مقصد | نامعلوم |
17 فروری 2016ء کو، ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں، بم حملوں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہوئے ہیں۔ حملے میں فوجی گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ ایک کار بم دھماکا تھا، دھماکا خیز مواد سے بھری ایک گاڑی اس وقت دھماکے سے پھٹ گئی، جب ایک فوجی قافلہ اس کے قریب سے گذر رہا تھا۔ یہ دھماکا پارلیمان اور ملٹری ہیڈکوارٹر کے قریبی علاقے میں ہوا ہے۔
|archive-url=
is malformed: save command (معاونت);