One of several emblems of the 2028 Summer Olympics | |
میزبان شہر | لاس اینجلس، ریاستہائے متحدہ |
---|---|
افتتاح | جولائی 14, 2028 |
اختتام | جولائی 30, 2028 |
اسٹیڈیم | |
گرمائی سرمائی
2028 Summer Paralympics |
2028ء گرمائی اولمپکس (انگریزی: 2028 Summer Olympics) ایک آنے والا بین الاقوامی ملٹی سپورٹس ایونٹ ہے جو 14 سے 30 جولائی 2028ء تک لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ میں منعقد ہونا ہے۔