آرگوناٹ

آرگوناٹوں کا ہجوم، عتیق سرخ-شبیہ پیالہ، 460–450 ق م، لووغ (جی 341)۔

آرگوناٹ یا آرگوران یا آرگو ملاح (قدیم یونانی: Ἀργοναῦται آرگوناٹے ) یونانی اساطیر میں اُن لوگوں میں سے ایک جو جاسن کے ساتھ آرگو جہاز میں طلائی اون کی تلاش میں کولخیس گئے تھے۔

حوالہ جات

  1. J. R. Bacon, The Voyage of the Argonauts. (London: Methuen, 1925
  2. Dimitris Michalopoulos and Antonis Milanos, The Evolution of the Hellenic Mercantile Marine through the Ages, The Piraeus: Institute of Hellenic Maritime History, 2014 (آئی ایس بی این 9786188059900)