اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
اسرائیلی اعلانِ آزادی، باضابطہ طور پر اسرائیل کے ریاست کے قیام کا اعلان عبرانی: הכרזה על הקמת מדינת ישראל14مئی 1948ء ( 5 أیار 5708) کو عالمی صیہونی تنظیم کے مختار سربراہ اور یہودی ایجنسی برائے فلسطین کے صدر نشین اور بعد ازاں سب سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم داوید بن گوریون نے اعلان کیا تھا۔ اس میں ارض اسرائیل میں یہودی ریاست کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا ، جسے اسرائیل کہا جاتا ہے جس نے تعہد فلسطین کے خاتمے پر آدھی رات کو وجود میں آنا تھا ۔ یہ واقعہ اسرائیل میں بطور قومی تہوار ہر سال عبرانی کیلنڈر کی تاریخ 5 ایار کو منایا جاتا ہے ۔