اسکی شہر

اسکی شہر
 

انتظامی تقسیم
ملک ترکیہ  
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ترکیہ  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°46′36″N 30°31′14″E / 39.776666666667°N 30.520555555556°E / 39.776666666667; 30.520555555556  
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00 ،  متناسق عالمی وقت+03:00  
فون کوڈ 0222 
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز 315202 
Map

اس کی شہر (ترکی:Eskişehir) شمال مغربی ترکی کا ایک شہر اور صوبہ اسکی شہر کا صدر مقام ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 482،793 ہے۔ یہ دریائے بورسک کے کنارے سطح سمندر سے 790 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ انقرہ سے 250 کلومیٹر مغرب، استنبول سے 350 کلومیٹر جنوب مشرق اور کوتاہیہ سے 90 میل شمال مشرق میں واقع ہے۔

اس کی شہر ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب قدیم شہر ہے۔ یہ شہر ایک ہزار قبل مسیح میں بسایا گیا۔ اس شہر کو اناطولیہ کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

آج یہ ترکی کے بڑے صنعتی مراکز میں سے ایک ہے۔ جن میں روایتی آٹا چکیوں اور اینٹوں کے بٹھوں کے علاوہ ریلوے ورکشاپ اور ترکی کی پہلی ہوا بازی کی صنعت بھی شامل ہیں۔ ترک فضائیہ کا صدر دفتر بھی یہیں واقع ہے جو سرد جنگ کے دوران نیٹو کا جنوبی بازو تھا۔

شہر کا بیشتر حصہ ترک جنگ آزادی کے بعد دوبارہ تعمیر کیا گیا۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1.  "صفحہ اسکی شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   "صفحہ اسکی شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. https://www.linz.at/politik/58805.php
  4. https://tass.com/politics/906463
  5. https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/eskisehir
  6. https://primariaclujnapoca.ro/cultura/oras-infratit/eskisehir/