قسم | سیٹلائٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک |
---|---|
ملک | قطر |
دستیابی | عالمی |
مالک | الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک |
کلیدی شخصیات | شیخ حمد بن ثامر آل ثانی،چیئرمین یاسر ابو ہلالہ، ڈائریکٹر جنرل |
الجزیرہ' (Al Jazeera)(عربی: الجزيرة al-ǧazīrah IPA: ، لفظی معنی "جزیرہ نما",بحوالہ جزیرہ نما عرب) دوحہ میں قائم سرکاری امداد سے چلنے والا نشریاتی ادارہ ہے جو الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی ملکیت ہے، جس میں جزوی طور پر قطر کا حکمران خاندان آل ثانی بھی رقم مہیا کرتا ہے۔
ویکی ذخائر پر الجزیرہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
The name "Al Jazeera" means "peninsula."