اماپا

  
اماپا
ریاست اماپا
State of Amapá
 

اماپا
اماپا
پرچم
اماپا
اماپا
نشان

تاریخ تاسیس 5 اکتوبر 1988 
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل  
دار الحکومت ماکاپا  
تقسیم اعلیٰ برازیل  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔1°00′00″N 52°00′00″W / 1.00000°N 52.00000°W / 1.00000; -52.00000
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00  
آیزو 3166-2 BR-AP 
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز 3407762 
 

Map

اماپا (Amapá) (پرتگیزی تلفظ: ) جسے برازیلی گیانا بھی کہا جاتا ہے، برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اس کے شمال میں فرانسیسی گیانا اور سرینام، مشرق میں بحر اوقیانوس اور جنوب اور مغرب میں برازیلی ریاست پارا واقع ہے۔ ریاستی دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ماکاپا ہے، جس تک رسائی بذریعہ کشتی یا ہوائی جہاز ممکن ہے۔

حوالہ جات

  1.  "صفحہ اماپا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   "صفحہ اماپا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística