امریکن فرینڈز سروس کمیٹی

امریکن فرینڈز سروس کمیٹی
مخفف (انگریزی میں: AFSC
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا  
صدر دفتر فلاڈلفیا  
تاریخ تاسیس 30 اپریل 1917 
کلیدی شخصیات Shan Cretin, General Secretary
اعزازات
نوبل امن انعام (1947)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

امریکن فرینڈز سروس کمیٹی  ایک امریکی انیک تنظیم ہے جو امریکا سمیت دنیا کے دیگر حصوں میں امن اور سماجی برابری کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے۔ اس تنظیم کو 1917ء میں دوسری جنگ عظیم کے متاثرین کے بحالی کے قائم کیا گیا تھا۔ اس کام پر اس تنظیم کو نوبل امن انعام بھی دیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Global Research Identifier Database — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2020 — اجازت نامہ: CC0