اودا نوبوناگا Oda Nobunaga | |
---|---|
اودا نوبوناگا | |
اولاد | |
والد | Oda Nobuhide |
والدہ | Tsuchida Gozen |
پیدائش | 23 جون 1534 ناگویا قلعہ، اوواری صوبہ |
وفات | جون 21، 1582 کیوتو | (عمر 47 سال)
اودا نوبوناگا (انگریزی: Oda Nobunaga) (جاپانی: 織田 信長 اودا نوبوناگا (معاونت·معلومات) ) سولہویں صدی کے اواخر میں سینگوکو دور میں ایک طاقتور جاپانی جاگیردار تھا۔
ویکی ذخائر پر اودا نوبوناگا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |