اولمپک اسٹیڈیم (ماسکو)

Спортивный комплекс Олимпийский
Aerial view of the arena (c.2017)
مکمل نامOlympic Sports Complex
پتہ16 строение 1
Moscow 129090
Russia
مقامOlimpiyskiy Prospekt
جغرافیائی متناسق نظام55°46′52″N 37°37′35″E / 55.78111°N 37.62639°E / 55.78111; 37.62639
مالکZAO Neftegazprod
گنجائش35,000 (Main Arena)
5,000 (North Hall)
تعمیر
بنیاد1977
افتتاح19 جولائی 1980ء (1980ء-07-19)
بندMarch 2019
منہدم2020
دوبارہ تعمیر2020–present
معمار
Structural engineerV. I. Nadezhdin
عمومی ٹھیکے دارGlavmospromstroy
ویب سائٹ
Venue Website

اولمپک اسٹیڈیم (انگریزی: Olympic Stadium) (روسی: Олимпийский стадион) (مقامی طور پر اولمپیسکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔)، ماسکو، روس میں واقع ایک اندرون در میدان تھا۔ اسے 1980ء گرمائی اولمپکس کے لیے بنایا گیا تھا اور اسے دو الگ الگ ہالوں میں تقسیم کرکے باسکٹ بال اور باکسنگ کے مقابلوں کی میزبانی کی گئی تھی۔ اسے مارچ 2019ء میں بند کر دیا گیا تھا اور اس کے بعد 2020ء میں ایک نئے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے اسے منہدم کر دیا گیا تھا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ Yulia Afanasyenko (25 January 2021)۔ "The rise and fall of Moscow's majestic Olimpiyskiy Stadium"۔ Russia Beyond۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2021 
  2. 1980 Summer Olympics official report. Volume 2. Part 1. pp. 67-71.

بیرونی روابط