اڈمنڈ برک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جنوری 1729ء ڈبلن |
وفات | 9 جولائی 1797ء (68 سال) بیاکونسفیلڈ |
شہریت | مملکت آئرلینڈ |
جماعت | وگ |
عارضہ | دمہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرنیٹی کالج، ڈبلن |
پیشہ | سیاست دان ، فلسفی ، مصنف ، ماہر سیاسیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | سیاسیات ، سیاسی نظریہ ، قدامت پرستی ، فلسفہ |
ملازمت | جامعہ گلاسگو |
مؤثر | ارسطو ، سائیسیرو ، آبائے کلیسیا ، ولیم بلیک اسٹون ، جان لوک ، ڈیوڈ ہیوم |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
اڈمنڈ برک برطانوی فلسفی اور پادری۔ ڈبلن میں تعلیم پائی۔ کلیسائی مراتب طے کرکے برموڈا میں ایک دینی مدرسہ قائم قائم کرنے کی تحریک چلائی۔ تاکہ امریکا کے ریڈ انڈینوں کو مسیحی بنایا جائے۔ لیکن تین سال بعد ناکام ہو کر واپس انگلستان آگیا۔ 1734ء میں بشپ بنا۔ متعدد کتابیں لکھیں۔ جن میں خیالی فلسفے کی تلقین کی کہ خیال مادے پر مقدم ہے اور مادہ خیال کا پرتو ہے۔
ویکی ذخائر پر اڈمنڈ برک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |