ایلیاہ

ایلیاہ
(عبرانی میں: אליהו
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 904 ق مء  
تشبی  
وفات سنہ 850 ق مء  
اریحا  
شہریت مملکت اسرائیل  
عملی زندگی
تلمیذ خاص الیشع  
پیشہ نبی  
پیشہ ورانہ زبان توراتی عبرانی  
شعبۂ عمل مسیحیت  

ایلیاہ یا اِلیاس (عبرانی: אֱלִיָּהוּ ؛ مطلب ”یہوواہ میرا خدا ہے “) کا ایک عظیم نبی تھا۔ ، اُس نے کئی معجزات کیے، اُس نے بیوہ کے لڑکے کو زندہ کیا۔ قحط کی پیشینگوئی کی اور بعل کے پجاریوں سے مقابلہ کیا۔ وہ اخی اب بادشاہ کے ڈر سے حورب کے پہاڑ پر بھاگ گیا۔ خدا نے اُسے حکم دیا کہ حزائیل کو ارام کا اور یاہو کو اِسرائیل کا بادشاہ اور الیشع کو نبی ہونے کے لیے مسح کرے۔ اس نے الیشع کو نبی ہونے کے لیے بلایا۔ اُس نے اخی اب اور ایزبل پر لعنت کی۔ اور اخزیاہ کو موت کے بارے میں آگاہ کیا۔ وہ بگولے میں آسمان میں اُٹھالیا گیا۔ یوحنا بپتسمہ دینے والے کو بھی ایلیاہ کہا گیا ہے۔ جب پہاڑ پر مسیح کی صورت بدلی تو ایلیاہ بھی وہاں پر ظاہر ہوا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب http://timeline.biblehistory.com/event/elijah
  2. باب: 6
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700479 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  4. 1 سلاطین 17:1
  5. 1 سلاطین 24–17:13
  6. 1 سلاطین باب 18
  7. 1 سلاطین 9–19:1
  8. 1 سلاطین 18–19:9
  9. 1 سلاطین 31–19:19
  10. 1 سلاطین 24–21:17
  11. 2 سلاطین 17–1:1
  12. 2 سلاطین 11–2:1
  13. متی 11:14 / 13–17:10 ؛ لوقا 1:17
  14. متی 4–17:3 ؛ مرقس 5–9:4 ؛ لوقا 33–9:30