ایمازوناس (برازیلی ریاست)

  
ایمازوناس (برازیلی ریاست)
(پرتگالی میں: Amazonas
ریاست ایمازوناس
Amazonas State
 

ایمازوناس (برازیلی ریاست)
ایمازوناس (برازیلی ریاست)
پرچم
ایمازوناس (برازیلی ریاست)
ایمازوناس (برازیلی ریاست)
نشان

منسوب بنام دریائے ایمیزون  
تاریخ تاسیس 1889 
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل  
دار الحکومت میناس  
تقسیم اعلیٰ برازیل  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 5°00′00″S 63°00′00″W / 5.00000°S 63.00000°W / -5.00000; -63.00000
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت−04:00 ،  متناسق عالمی وقت−05:00  
فون کوڈ 92،  97 
آیزو 3166-2 BR-AM 
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز 3665361 

Map

ایمازوناس (Amazonas) (پرتگیزی تلفظ: ) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے، جو شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ سب سے بڑی برازیلی ریاست ہے۔ ہمسایہ ریاستیں (شمالی گھڑی سے ) رورائیما، پارا، ماتو گروسو، روندونیا اور اکری ہیں۔ اس کی سرحدیں وینزویلا کولمبیااور پیرو سے بھی ملتی ہیں۔

حوالہ جات

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/46203.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.  "صفحہ ایمازوناس (برازیلی ریاست) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  3.   "صفحہ ایمازوناس (برازیلی ریاست) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  4. https://cidades.ibge.gov.br/brasil/am/panorama — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2018
  5. IBGE Estimates of Population, 2013