ایوا گرین

ایوا گرین
 
،   

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Eva Gaëlle Green
پیدائش 6 جولا‎ئی 1980ء (44 سال) 
پیرس  
شہریت فرانس  
بالوں کا رنگ خاکی  
قد
وزن
والد والٹر گرین  
والدہ مارلین جوبرٹ  
بہن/بھائی
جوائے گرین  
عملی زندگی
مادر علمی ویبر ڈگلس اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ
امریکی یونیورسٹی آف پیرس  
پیشہ نغمہ ساز ،  ادکارہ ،  ماڈل  
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  انگریزی  
کارہائے نمایاں کیسینو رویال  
اعزازات
 نشان فنون و آداب (فرانس) (2018) 
IMDB پر صفحہ 

ایوا گرین (انگریزی: Eva Green) (فرانسیسی: ، سویڈش: ; پیدائش 6 جولائی 1980(1980-07-06)) ایک فرانسیسی اداکارہ اور ماڈل ہے۔ اس نے رڈلے اسکاٹ کی تاریخی کنگڈم آف ہیون (2005ء) میں یروشلم کی ملکہ سیبیلا کے کردار کے لیے بین الاقوامی سطح پر پہچان حاصل کی۔ اگلے سال، اس نے جیمز بانڈ فلم کیسینو رویال (2006ء) میں بانڈ گرل ویسپر لِنڈ کا کردار ادا کیا، جس کے لیے اسے بافٹا رائزنگ اسٹار ایوارڈ ملا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://www.imdb.com/name/nm1200692/bio — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2019
  2. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=greeneva — بنام: Eva Green
  3. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=eva;n=green — بنام: Eva Green
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028779 — بنام: Eva Green — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ربط : https://d-nb.info/gnd/142261378  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. http://www.culture.gouv.fr/Nous-connaitre/Organisation/Conseil-de-l-Ordre-des-Arts-et-des-Lettres/Arretes-de-Nominations-dans-l-ordre-des-Arts-et-des-Lettres/Nomination-dans-l-ordre-des-Arts-et-des-Lettres-hiver-2018
  7. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/47d81b54-e9db-4282-bab3-6604b26f0e6f — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021