ایکس ویڈیوز | |
---|---|
تاسیس | 1 مارچ 2007 |
مصنوعات | فحش فلم |
درستی - ترمیم |
ایکس ویڈیوز، ایک فحش ویڈیو شیئرنگ اور دیکھنے کی ویب گاہ ہے۔ ایکس ویڈیوز کی بنیاد 2007 میں پیرس میں رکھی گئی تھی۔ ویب گاہ اب چیک کمپنی ڈبلیو جی سی زیڈ (WGCZ) ہولڈنگ میں رجسٹرڈ ہے۔ بمطابق اگست 2021 یہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فحش ویب گاہ اور دنیا کی ساتویں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب گاہ تھی۔
ڈبلیو جی سی زیڈ ہولڈنگ بینگ بروس، ڈی ڈی ایف نیٹ ورک، پینٹ ہاؤس میگزین، پرائیویٹ میڈیا گروپ اور ایروگیمز کا بھی مالک ہے اور لیگل پورنو برانڈ کے تحت جمع ہونے والی پروڈکشنز میں اس کی کنٹرولنگ دلچسپی ہے۔