مقدس باسل الکبیر | |
---|---|
مقدس باسل کبیر کا آئیکن از سینٹ صوفیہ کیتھیڈرل آف کیو | |
اسقف، معترف اور معلم کلیسیا؛ مرشد الکبیر | |
پیدائش | 329ء یا 330ء قیصریہ، کیپادوکیا، |
وفات | 1 یا 2 جنوری، 379ء (عمر 48–50 سال) قیصریہ، کیپادوکیا |
قداست | قبل اجتماع |
تہوار |
|
منسوب خصوصیات | اسقف کے لباس میں، اوموفورین پہنے ہوئے، انجیل کی کتاب یا طومار تھامے ہوئے۔ |
سرپرستی | روس، کیپادوکیا، ہسپتال ناظمین، مصلحین، رہبان ، تعلیم جھاڑ پھونک، ماہرین لطوریا |
باسل قیصری، المعرف مقدس باسل الکبیر (یونانی: Ἅγιος Βασίλειος ὁ Μέγας، آگیوس باسیلیوس اُو میگاس؛ 329ء یا 330ء – 1 یا 2 جنوری، 379ء) ایشیائے کوچک، کپادوکیہ (موجودہ ترکی) میں قیصریہ مزاکا کے ایک یونانی اسقف تھے۔