وضاحت | فلم میں بہترین |
---|---|
ملک | مملکت متحدہ |
ویب سائٹ | bafta.org |
برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (British Academy Film Awards) برٹش اکیڈمی برائے فلم اور ٹیلی ویژن آرٹس جسے عام طور پر بافٹا (BAFTA) کہا جاتا ہے، کی طرف سے سالانہ امتیازی فلمی اور ٹیلی ویژن کارکردگی پر پیش کیے جاتے ہیں۔ بافٹا ایوارڈز کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے اکیڈمی ایوارڈز کا ہم پلہ سمجھا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر برٹش اکیڈیمی فلم اعزازات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |