بوکاچیو | |
---|---|
(اطالوی میں: Giovanni Boccaccio) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1313ء فلورنس |
وفات | 21 دسمبر 1375ء (61–62 سال) |
وجہ وفات | ورم |
شہریت | جمہوریہ فلورنس |
عملی زندگی | |
پیشہ | افسانہ نگار ، شاعر ، سفارت کار ، مترجم ، سوانح نگار ، اساطیر نگار ، مصنف |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ، لاطینی زبان |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بوکاچیو ] شاعر اور ناول نویس۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف پیرس میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور فرانسیسی ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔
ویکی ذخائر پر بوکاچیو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |