ہلکا نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) |
نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) مغربی یورپی گرما وقت (UTC+01:00) |
بھورا | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پیلا | مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00) |
نارنجی | بعید مشرقی یورپی وقت (UTC+03:00) |
ہلکا سبز | ماسکو وقت (UTC+03:00) |
ترکیہ میں وقت (انگریزی: Time in Turkey) سارا سال متناسق عالمی وقت+03:00 ہے، اسے ترکی وقت (Turkey Time / TRT.) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عرب معیاری وقت، بعید مشرقی یورپی وقت اور ماسکو وقت کے مساوی منطقۂ وقت ہے۔ ترکی وقت ترک حکومت نے 8 ستمبر، 2016ء کو اپنایا۔ یہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں بھی مستعمل تھا تاہم اکتوبر 2017ء سے وہاں مشرقی یورپی وقت استعمال کیا جاتا ہے۔