قسم | غیر منافع تنظیم NGO |
---|---|
قیام | جولائی 1961ء کو از پیٹر بیننسن برطانیہ میں |
صدر دفتر | عالمی General secretariat in London |
کلیدی لوگ | سلیل شیٹی (معتمد-عام) |
خدمات | انسانی حقوق کا تحفظ |
طریقہ کار | ذرائع ابلاغ کی توجہ، درخواست راست کیمپین، تحقیق، lobbying |
ارکان | 3 ملین سے زیادہ اراکین و حامی |
شعار | It is better to light a candle than to curse the darkness. |
ویب سائٹ | www.amnesty.org |
تنظیم العفو بین الاقوامی ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے جس کا بیان کردہ وفد "انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی پر تحقیق اور روکنے کے لیے اقدام کرنا اور جن کے حقوق پامال ہوئے ہوں ان کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنا ہے۔ "
ویکی ذخائر پر تنظیم برائے بین الاقوامی عفو عام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |