ملک | جاپان |
---|---|
ابتدا | جاپانی قوم یاماتو |
قیام | 11 فروری 660 BC |
بانی | Jimmu |
موجودہ سربراہ | ناروہیتو |
کیڈٹ شاخیں | House of Akishino House of Hitachi House of Mikasa House of Takamado |
خطاب | شہنشاہ جاپان Emperor Emeritus Dharma Emperor یاماتو صوبہ King of Wa Regent of Japan ولی عہد |
جاپان کا شاہی خاندان (انگریزی: Imperial House of Japan) جسے یاماتو شاہی سلسلہ (انگریزی: Yamato Dynasty) جاپان کے شہنشاہ کے توسیعی خاندان کے ان افراد پر مشتمل ہے جو سرکاری اور عوامی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔