جنوبی سلاوی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | جنوب مشرقی یورپ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | zls |
گلوٹولاگ: | sout3147 |
وہ مملک جہاں جنوبی سلاوی زبان قومی زبان ہے |
جنوبی سلاوی زبانیں سلاوک زبانوں کی تین شاخوں میں سے ایک ہے جس کے متکلمین کی تعداد تقریبا تیس لاکھ ہے جسے عام طور سے بلقان کی ریاستوں میں بولی جاتی ہے۔