حسن پاشا (بارباروس کا بیٹا)

حسن پاشا (بارباروس کا بیٹا)
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1517ء  
الجزائر شہر  
وفات سنہ 1572ء (54–55 سال) 
استنبول  
مدفن مقبرہ خیر الدین بارباروسا  
شہریت سلطنت عثمانیہ  
والد خیر الدین بارباروسا  
عسکری خدمات
عہدہ امیر البحر  

حسن پاشا (c. 1517 جولائی 1572) خیر الدین بارباروس کے بیٹے اور دولت الجزائر کے تین دفعہ امیر البحر بنائے گئے تھے۔ اس کی والدہ الجزائر کی ایک موریش خاتون تھیں۔ اس کو اپنے والد کے بعد الجزائر کا حکمران بنایا دیا گیا تھا اور اس نے باربروس کے نائب حسن آغا کی جگہ لے لی تھی، جو 1533 سے مؤثر طریقے سے الجزائر کے حکمران کے عہدے پر فائز تھے۔ .

بیرونی روابط

  1. ^ ا ب Colin Imber (August 1997)۔ Ebu's-Suʻud: The Islamic legal tradition۔ Stanford University Press۔ صفحہ: 179۔ ISBN 978-0-8047-2927-7 
  2. Berber Government: The Kabyle Polity in Pre-colonial Algeria. P.199. Hugh Roberts Bloomsbury Publishing,
  3. Angus Konstam (19 August 2008)۔ Piracy: The complete history۔ Osprey Publishing۔ صفحہ: 85ff۔ ISBN 978-1-84603-240-0 [مردہ ربط]
  4. Berber Government: The Kabyle Polity in Pre-colonial Algeria. P.199. Hugh Roberts Bloomsbury Publishing,