حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
حشریات یا علم حشرات الارض (انگریزی: Entomology) حیوانیات کی ایک شاخ ہے جو حشرات کی ساخت، عادات اور درجہ بندی سے تعلق رکھتی ہے۔ حیوانیات کی اس شاخ میں حشرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Entomology کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر حشریات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |