خوان رودریگیز کابریو

خوان رودریگیز کابریو
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Juan Rodríguez Cabrillo
تاریخ پیدائش سنہ 1497ء  
وفات 3 جنوری 1543ء (45–46 سال) 
شہریت تاج قشتالہ
مملکت پرتگال  
عملی زندگی
پیشہ مہم جو  
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی  

خوان رودریگیز کابریو (انگریزی: Juan Rodríguez Cabrillo) ((پرتگالی: João Rodrigues Cabrilho)‏; 1497 – جنوری 3, 1543) ایک آئبیریائی بحری مہم جو تھا جو سلطنت ہسپانیہ کی جانب سے شمالی امریکا کے مغربی ساحل کی تحقیقات کے لیے مشہور تھا۔ وہ پہلا یورپی تھا جس نے موجودہ کیلیفورنیا کی سیر کی، 1542-1543ء میں نیا ہسپانیہ (جدید میکسیکو) سے اپنے سفر پر کیلیفورنیا کے ساحل کے ساتھ ساتھ نیویگیٹ کیا۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/14612/juan-rodriguez-cabrillo — عنوان : Diccionario biográfico español
  2. عنوان : Diccionario biográfico español
  3. Kramer, Wendy, 2018, El español que exploró California: Juan Rodríguez Cabrillo (c. 1497–1543): De Palma del Río a Guatemala۔ Editorial Córdoba, Esp.
  4. "Juan Rodriguez Cabrillo (c. 1498–1543)"