دریائے لیمپوپو

دریائے لیمپوپو
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بوٹسوانا
موزمبیق
جنوبی افریقا
زمبابوے  
متناسقات 24°11′28″S 26°52′14″E / 24.1912°S 26.8706°E / -24.1912; 26.8706  
قابل ذکر
جیو رمز 982748 
 
Map

دریائے لیمپوپو (Limpopo River) وسطی جنوبی افریقہ میں نکلتا ہے اور عام طور پر مشرق کی طرف بہتے ہوئے بحر ہند میں گرتا ہے۔ دریا تقریبا 1،750 کلومیٹر (1،087 میل) طویل ہے، جبکہ اسک نکاسی طاس 415،000 مربع کلومیٹر (160،200 مربع میل) ہے۔ لیمپوپو بحر ہند میں گرنے والا افریقا کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔

حوالہ جات

  1.  "صفحہ دریائے لیمپوپو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء