دسپا

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

دسپا

 

اسمیاتی درجہ طبقہ  
جماعت بندی
طبقہ: دسپا
دسپا
سائنسی نام
Decapoda 
Pierre André Latreille   ، 1802 

دسپا اصل میں حیوانات کی جماعت، Malacostraca میں پائے جانے والے قشریات (Crustacean) ہوتے ہیں جن میں دس پیر یا پاؤں نما اجسام پائے جاتے ہیں اسی لیے ان کو دسپا (دس پا) اور انگریزی میں Decapoda کہا جاتا ہے؛ deca دس کے لیے اور poda پاؤں یا پیر کے لیے آتا ہے، جیسے pseudopoda یا کاذب پا وغیرہ میں۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
  2. ^ ا ب ربط : ITIS TSN  — عنوان : Uptaded checklist, historical overview and illustrated guide to the stygobiont Malacostraca (Arthropoda: Crustacea) species of Yucatan (Mexico) — جلد: 36 — صفحہ: 99 — https://dx.doi.org/10.3897/SUBTBIOL.36.53558
  3.  "معرف Decapoda دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2024ء