دی ٹائمز آف انڈیا

دی ٹائمز آف انڈیا
دی ٹائمز آف انڈیا کا کولکتا ایڈیشن کا اگست 2013ء کا پہلا صفحہ
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکدی ٹائمز گروپ
ناشردی ٹائمز گروپ
ایڈیٹر ان چیفجے دیپ بوس
آغاز3 نومبر 1838 (1838-11-03)
زبانانگریزی
صدر دفترممبئی
تعداد اشاعت2,716,291 روزانہ
ساتھی اخباراتدی اکنامک ٹائمز
نوبھارت ٹائمز
مہاراشٹر ٹائمز
ای سمے
بمبئی مرر
او سی سی ایل نمبر23379369
ویب سائٹtimesofindia.indiatimes.com

دی ٹائمز آف انڈیا (ٹی او آئی) انگریزی زبان کا ایک روزنامہ اخبار ہے جس کا مالک دی ٹائمز گروپ ہے۔ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے زیادہ نشر و اشاعت ہونے والا روزنامہ اخبار ہے۔ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے پرانا شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ 3 نومبر، 1838ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017"۔ Audit Bureau of Circulations۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016 
  2. "National Newspapers Total Circulation"۔ International Federation of Audit Bureaux of Circulations (IFABC)۔ 2011۔ 20 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2014 
  3. S. B. Bhattacherje (1 مئی 2009)۔ Encyclopaedia of Indian Events & Dates۔ Sterling Publishers Pvt. Ltd۔ صفحہ: A126۔ ISBN 978-81-207-4074-7۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016 

بیرونی روابط