رسل الن ہلز

رسل الن ہلز
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 نومبر 1950ء (74 سال) 
نیویارک شہر  
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
عملی زندگی
مقام_تدریس UT Dallas
Princeton Plasma Physics Laboratory
NRAO
مادر علمی جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ
کوپر یونین  
تخصص تعلیم طبیعیات  
ڈاکٹری مشیر جوزف ہوٹن ٹیلر جے آر  
پیشہ ماہر فلکیات ،  طبیعیات دان ،  ماہر فلکی طبیعیات ،  محقق  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  
شعبۂ عمل طبیعیات  
ملازمت جامعہ پرنسٹن  
اعزازات

رسل الن ہلز ایک امریکا کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا۔ یہ انعام 1993 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان جوزف ہوٹن ٹیلر جے آر کے ہمراہ پلسر کی ایک نئی قسم کو دریافت کرنے پر ملا جس کی وجہ سے کشش ثقل کو جاننے میں مزید مدد ملی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Russell-Alan-Hulse — بنام: Russell Alan Hulse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hulse-russel-alan — بنام: Russel Alan Hulse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/27328 — بنام: Russell Alan Hulse — عنوان : Proleksis enciklopedija
  4. بنام: Russell A. Hulse — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020890 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. The Nobel Prize in Physics 1993 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  6. Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019