رفیع محمد چوہدری

رفیع محمد چوہدری
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1903ء  
ضلع روہتک  
وفات 4 دسمبر 1988ء (85 سال) 
لاہور  
شہریت پاکستان  
عملی زندگی
مقام_تدریس پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC)
Pakistan Institute of Nuclear Science and Technology (PINSTECH)
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور (GCU)
High Tension Laboratory (HTL)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
جامعہ برمنگھم
University of California
Atomic Energy Research Establishment (AERE)
مادر علمی جامعہ کیمبرج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  
ڈاکٹری مشیر ایرنسٹ ردرفورڈ
ڈاکٹری طلبہ Mustafa Yar Khan
Tahir Hussain
پیشہ طبیعیات دان ،  جوہری طبیعیات دان  
شعبۂ عمل نویاتی طبیعیات  
ملازمت پاکستان جوہری توانائی کمیشن  
اعزازات
فیلو پاکستان سائنس اکادمی  

رفیع محمد چوہدری ایک پاکستانی ماہرِ نیوکلیائی طبیعیات اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے پارٹیکل فزکس کے پروفیسر تھے۔ انھیں پاکستان میں تجرباتی نیوکلیائی طبیعیات کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ عبد السلام کے ہمراہ پاکستان کے جوہری ہتھیار بنانے کے منصوبے کو ابتدا کرنے والوں میں سے تھے۔ ان کے شاگرد ثمر مبارک مند کہتے ہیں کہ وہ حقیقی طور پر پاکستان کے جوہری منصوبے کے بانی تھے۔