رومانو پروڈی

رومانو پروڈی
(اطالوی میں: Romano Prodi
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Romano Prodi
پیدائش 9 اگست 1939ء (85 سال) 
شہریت اطالیہ  
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی (اطالیہ)  
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  
تعداد اولاد
مناصب
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن  
برسر عہدہ
27 اپریل 1996  – 16 ستمبر 1999 
وزیر اعظم اطالیہ  
برسر عہدہ
17 مئی 1996  – 21 اکتوبر 1998 
صدر یورپی کمیشن (10  )  
برسر عہدہ
16 ستمبر 1999  – 30 اکتوبر 2004 
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن  
برسر عہدہ
21 اپریل 2006  – 28 اپریل 2008 
وزیر اعظم اطالیہ  
برسر عہدہ
17 مئی 2006  – 8 مئی 2008 
سلویو برلسکونی  
سلویو برلسکونی  
عملی زندگی
مادر علمی کیتھولک یونیورسٹی آف دی سیکرڈ ہارٹ
لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس
ہارورڈ یونیورسٹی  
پیشہ ماہر معاشیات ،  سیاست دان ،  کاروباری شخصیت ،  استاد جامعہ  
مادری زبان اطالوی  
پیشہ ورانہ زبان اطالوی  
ملازمت جامعہ بولونیا ،  ہارورڈ یونیورسٹی  
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1998)
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1993)
 نشان عبد العزیز السعود  
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر  
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحات 

رومانو پرودی (اطالوی، انگریزی Romano Prodi) اطالوی سیاست دان ہیں جو 17 مئی 2007ء سے اطالوی وزیر اعظم اور وزیروں کی کونسل کے صدر رہے ہیں۔ ان کی یہ حکومت اپریل 2006ء کے اطالوی انتخابات میں کامیابی کے نتیجہ میں قائم ہوئی جس میں ان کی سربراہی میں قائم اتحاد نے سابقہ وزیر اعظم سلویو برلسکونی کو شکست دی۔ اس سے پہلے بھی رومانو پروڈی 1996ء کے انتخابات میں کامیابی کے بعد 1998ء تک بطور اطالوی وزیر اعظم خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 1999ء سے 2004ء تک وہ یورپی کمیشن کے صدر بھی رہے ہیں۔

جنوری 2008ء میں ان کی حکومت کے وزیر انصاف اور سیاسی جماعت ادیور پارٹی (UDEUR) کے صدر کلیمینتے ماستیلّا (Clemente Mastella) اس وقت مستعفی ہو گئے جب ان کی بیوی کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت گھر پر نظر بند کر دیا گیا۔ وزیر انصاف کے مستعفی ہونے پر ان کی سیاسی جماعت ادیور پارٹی (UDEUR) کے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی وجہ سے وزیر اعظم پرودی کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہا گیا۔ وہ ایوان زیریں سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن ایوان بالا سے ادیور پارٹی کی علیحدگی کی وجہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے، ان کے حق میں 156 جب کہ مخالفت میں 161 ووٹ پڑے، جس کے نتیجہ میں انھیں وزارت عظمی سے مستعفی ہونا پڑا۔ استعفی کو منظور کرتے ہوئے اطالوی صدر جیورجیو ناپولیتانو (Giorgio Napolitano) نے پروڈی کو ہی نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم مقرر کیا۔

حوالہ جات

  1. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/prodi-romano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/prodi-romano — بنام: Romano Prodi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/96584 — بنام: Romano Prodi
  4. بنام: Romano Prodi — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021380 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p50197 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2022
  6. Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p50197
  7. https://cs.isabart.org/person/86378 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12542078j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-1998-22490