ریاستہائے متحدہ کیپٹل United States Capitol | |
---|---|
ریاستہائے متحدہ کیپٹل 2013 | |
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔ میں | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | امریکی جدید کلاسیکی |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آغاز تعمیر | ستمبر 18، 1793 |
مؤکل | واشنگٹن انتظامیہ |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 5 |
منزل رقبہ | 16.5 acre (6.7 ha) |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | William Thornton, designer (See Architect of the Capitol) |
ویب سائٹ | |
www www |
ریاستہائے متحدہ کیپٹل (United States Capitol) جسے کیپٹل بلڈنگ (Capitol Building) یا کیپٹل ہل (Capitol Hill) بھی کہا جاتا ہے وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا کی امریکی کانگرس کی نشست ہے۔ یہ نیشنل مال کے مشرقی سرے پر کیپٹل ہل پر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر ریاستہائے متحدہ کیپٹل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |