زینوفون | |
---|---|
(یونانی میں: Ξενοφών) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 430 ق مء |
وفات | سنہ 354 ق مء کورینتھ |
شہریت | قدیم ایتھنز |
عملی زندگی | |
استاذ | سقراط |
پیشہ | مورخ ، فلسفی ، فوجی افسر ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
درستی - ترمیم |
زینوفون ( ; ت 430 - غالباً 355 یا 354 قبل مسیح ) ایک یونانی فوجی کمانڈر ، فلسفی اور مورخ تھا، سقراط کا شاگرد خاص تھا۔ جو ایتھنز میں پیدا ہوا۔ 30 سال کی عمر میں، زینوفون کو یونانی فوج کا کمانڈر منتخب کیا گیا تھا۔
In the case of Xenophon's date of death most modern scholars agree that Xenophon died in his seventies in 355 or 354 B.C.
ویکی ذخائر پر زینوفون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |