سفینہ

سفینہ (vessel)، آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری، مثلاً کشتی.

تسمیات

سفینہ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے جو کشتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

مزید دیکھیے

حوالہ جات