موسمیات میں سمندری طوفان (Cyclone) ایک محدود علاقے میں زمینی گردش کی سمت میں گھومنے والی ایک سیال گردشی حرکت ہے۔ یہ عام طور پر اندر کی طرف مرغولے دار ہواؤں کی خصوصیات والا طوفان ہے جو شمالی نصف کرہ میں ضد گھڑی وار جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گھڑی وار سمت میں گھومتا ہے۔ زیادہ تر بڑے پیمانے پر مرغولے دار سمندری طوفان کم فضائی دباؤ کے علاقوں پر مرکوز ہوتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر سمندری طوفان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|publisher=
(معاونت)