سونی کارپوریشن

سونی کارپوریشن
 

 

تاسیس 7 مئی 1946 
اسٹاک مارکیٹ نیویارک اسٹاک ایکسچینج (SONY)
ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (6758) 
ملک جاپان  
بانی ماسارو آبوکا ،  اکیو موریتا  
سی ای او کینایچارو یشہیدا  
صدر دفتر میناتو، ٹوکیو ،  میناتو، ٹوکیو ،  میناتو، ٹوکیو ،  میناتو، ٹوکیو  
ڈویژن سونی انٹریکٹیو انٹرٹیمنمنٹ ،  سونی پکچرز  
تعداد ملازمین
صنعت صارفی الیکٹرانکس ،  وڈیو گیم صنعت ،  برقی صنعت  
مصنوعات صارفی الیکٹرانکس ،  شمارندی مصنع کثیف ،  نیم موصل ،  منظری لعبہ ،  سافٹ ویئر ،  فوٹو کاپی مشین ،  سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا  
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
سونی کا نشان

سونی یا سونی کارپوریشن جاپان کا ایک بہت بڑا صنعتی ادارہ ہے۔ الیکٹرانکس سے متعلقہ اشیاء بنانے میں دنیا میں اس کا بڑا نام ہے۔ لفظ سونی لاطینی زبان کے لفظ سونس سے بنا ہے جس کا مطلب ہے آواز۔

سونی ریڈیو

سونی کی بنیاد 1946ء میں اکیو موریتا اور ماسارو ایبوکا نے رکھی۔ 1949ء میں سونی نے ٹیپ ریکارڈر بنایا۔ 1957ء میں سونی نے جیبی سائز کا ریڈیو بنایا۔ 1960 میں اس نے دنیا کا پہلا ٹرانزسٹر ٹیلیویژن بنایا۔ سونی کیمروں سے لے کر موبائل اور کمپیوٹر سے لے کر پلے اسٹیشن تک ہر جگہ موجود ہے۔ واک مین نوجوان نسل کی خاص پسند ہے۔

سونی کی مصنوعات انتہائی معیاری ہوتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ مہنگی بھی۔

حوالہ جات