سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا Saint Helena, Ascension and Tristan da Cunha | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دارالحکومت | جیمز ٹاؤن |
سرکاری زبانیں | انگریزی |
حکومت | برطانوی سمندر پار علاقہ |
• بادشاہت | ایلزبتھ دوم |
• گورنر | مارک اینڈریو کیپس |
• ایڈمنسٹریٹر اسینشن | کولن ویلز |
• ایڈمنسٹریٹر ترسٹان دا کونیا | شان برنز |
برطانیہ کا منحصر علاقہ | |
• سینٹ ہیلینا چارٹر حاصل | 1657 |
• ایسٹ انڈیا کمپنی حکمرانی ختم | 22 اپریل 1834 |
• اسینشن شامل | 12 ستمبر 1922 |
• ترسٹان دا کونیا شامل | 12 جنوری 1938 |
• موجودہ آئین | 1 ستمبر 2009 |
رقبہ | |
• کل | 420 کلومیٹر2 (160 مربع میل) |
آبادی | |
• 2008 مردم شماری | 5,661 (219 واں) |
• کثافت | 13.4/کلو میٹر2 (34.7/مربع میل) |
کرنسی | سینٹ ہیلینا پونڈ (پاؤنڈ اسٹرلنگ ترسٹان دا کونیا میں) (SHP) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+0 (GMT) |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں جانب |
کالنگ کوڈ | 290 247 (اسینشن) |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .sh اور .ac |
سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا (Saint Helena, Ascension and Tristan da Cunha) برطانوی سمندر پار علاقے ہیں۔ یہ جزائر جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع ہیں۔
ویکی ذخائر پر سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |