شبیہ شکنی یا شبیہ دشمنی (انگریزی: Iconoclasm) ایک معاشرتی عقیدہ جس میں مذہبی شبیہوں اور دیگر تصاویر و یادگاروں کو مذہبی اور سیاسی وجوہات کی بِنا پر ان کے انہدام کرنے کو اہمیت دی جاتی ہے۔
حوالہ جات
↑Besançon, Alain (2009)۔ The Forbidden Image: An Intellectual History of Iconoclasm۔ University of Chicago Press۔ ISBN978-0-226-04414-9