عہد سے مراد مراد وہ دور یا زمانہ ہے جس میں کوئی کام ، واقع ہوا ہو ۔ یہ ماضی کی شخصیات کے دور کا بھی پتا دیتا۔ ماضی کے مختلف شخصیات، سلطنتوں اور حکومتوں کے حساب سے عہد کی چند مثالیں یہاں پر درج کی گئی ہیں:
عہد خلافت راشدہ: یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عہد خلافت خلافت راشدہ کہلاتا ہے۔ اس عہد کی مجموعی مدت تیس سال ہے جس میں حضرت ابوبکر صدیق اولین اور حضرت علی آخری خلیفہ ہیں۔ سنی مسلمانوں کے عقائد کے مطابق اس عہد کی نمایاں ترین خصوصیت یہ تھی کہ یہ قرآن و سنت کی بنیاد پر قائم نظام حکومت تھا۔