مقامی نام | 鴻海精密工業股份有限公司 |
---|---|
عوامی | |
تجارت بطور | |
آئی ایس آئی این | |
صنعت | الیکٹرانکس |
قیام | 20 فروری 1974 | (as Hon Hai Precision Industry Co., Ltd.)
بانی | ٹیری گو |
صدر دفتر | ٹوچینگ ضلع, نیو تائیپی, تائیوان |
علاقہ خدمت | ورلڈ وائڈ |
کلیدی افراد | ینگ لیو (چیئرمین اور صدر) |
مصنوعات | |
خدمات | الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کمپنی |
آمدنی | US$ 175 billion (2021) |
NT$193.57 billion (2021) | |
NT$139.32 billion (2021) | |
کل اثاثے | NT$3.908 trillion (2021) |
کل ایکوئٹی | NT$1.573 trillion (2021) |
ملازمین کی تعداد | 1,290,000 (2020) |
ذیلی ادارے |
|
ویب سائٹ | www |
فاکسکن یا فاکسکون،(Hon Hai Precision Industry Co.) ٹیکنالوجی گروپ ہے جو چین اور تائیوان میںHon Hai جبکہ بین الاقوامی سطح پر Foxconn کے نام سے تجارت کرتا ہے۔ یہ تائیوان کا ملٹی نیشنل الیکٹرانکس کنٹریکٹ مینوفیکچرر ہے جو 1974ء میں قائم کیا گیا تھا جس کا ہیڈ کوارٹر توچینگ، نیو تا ئی پے سٹی، تائیوان میں ہے۔2021ء میں، کمپنی کی سالانہ آمدنی 5.99 ٹریلین نیو تائیوان ڈالر (US$175 بلین) تک پہنچ گئی اور 2022ء میں فارچون گلوبل 500 میں 20 ویں نمبر پر تھی۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی بنانے والی اور سروس فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ جب کہ اس کا صدر دفتر تائیوان میں ہے، یہ کمپنی عوامی جمہوریہ چین میں سب سے بڑا نجی ملازمین اور دنیا بھر میں سب سے بڑے ملازمین کی تعداد کے حوالے سے ایک ہے۔ ٹیری گو کمپنی کے بانی اور سابق چیئرمین ہیں۔