فرٹز البرٹ لیپ مین | |
---|---|
(جرمنی میں: Fritz Albert Lipmann) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جون 1899ء کونگسبرگ |
وفات | 24 جولائی 1986ء (87 سال) پوکیپسی |
شہریت | جرمنی ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی جامعہ ہائیڈل برگ جامعہ ہومبولت |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، استاد جامعہ ، کیمیادان ، طبیب |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1966) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1953) آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس |
|
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
فرٹز البرٹ لیپ مین جرمن نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیاءدان ہیں جنھوں نے 1953 کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |