فنی زبانیں

فنی
Finnic
Fennic
Baltic Finnic
نسل:Baltic Finns
جغرافیائی
تقسیم:
شمالی Fennoscandia، بالٹک ریاستیں، شمال مغربی روس
لسانی درجہ بندی:اورالی
  • فنی
سابقہ اصل-زبان:Proto-Finnic
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:finn1317
{{{mapalt}}}

فنی زبانیں (Finnic languages) یا بالٹی فنی (Balto-Finnic/ Balto-Fennic / Baltic Finnic) زبانیں اورالی لسانی خاندان کی ایک شاخ ہیں جو بحیرہ بالٹک کے ارد گرد، بنیادی طور پر فن لینڈ اور استونیا میں بولی جاتی ہیں۔

بیرونی روابط

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Finnic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری