لندن کی عظیم اسموگ | |
تاریخ | 5–9 دسمبر 1952 |
---|---|
متناسقات | 51°30′25″N 0°07′37″W / 51.507°N 0.127°W |
جانی نقصان | |
تقریبا 12,000 ہلاک |
لندن کی عظیم اسموگ (انگریزی: Great Smog of London) دسمبر 1952ء کے اوائل میں فضائی آلودگی کا ایک شدید واقعہ تھا جس نے مملکت متحدہ اور انگلستان کے دار الحکومت لندن کو متاثر کیا۔