لوئی فلپ اول

صاحب جلال  
لوئی فلپ اول
(فرانسیسی میں: Louis-Philippe Ier
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 اکتوبر 1773ء  
پیرس  
وفات 26 اگست 1850ء (77 سال) 
شہریت فرانس  
خاندان خاندان اورلینز  
مناصب
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ (21  )  
برسر عہدہ
9 اگست 1830  – 24 فروری 1848 
شارل دہم  
نپولین سوم  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  
مادری زبان فرانسیسی  
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی  
عسکری خدمات
اعزازات
 آرڈر آف گارٹر
 آرڈر آف ایلی فینٹ
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر  
دستخط
 

لوئی فلپ اول (انگریزی: Louis Philippe I) انقلاب جولائی یا دوسرا انقلاب فرانس 1789ء کے پہلے انقلاب فرانس کے بعد دوسرا فرانسیسی انقلاب تھا۔ اس کے نتیجے میں خاندان بوربن کے شاہ شارل دہم کا تختہ الٹ دیا گیا اور اس کے کزن لوئی فلپ اول کو تخت پر بٹھا دیا گیا۔ تخت پر 18 نازک سالوں کے بعد، 1848ء کے انقلاب فرانس میں لوئی فلپ اول کا تختہ الٹ دیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11864064X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Louis-Philippe — بنام: Louis-Philippe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/427832 — بنام: Louis-Philippe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jh3p9d — بنام: Louis Philippe I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/12291 — بنام: Louis Philippe I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10316.htm#i103151 — بنام: Louis Philippe I d'Orléans, Roi de France — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/louis-philippe — بنام: Louis Philippe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://rkd.nl/explore/artists/427832 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2020