French: La Liberté guidant le peuple | |
---|---|
فن کار | یوجین دیلیکوا |
سال | 1830 |
ابعاد | 260 cm × 325 cm (102.4 in × 128.0 in) |
مقام | لووغ، پیرس |
لوگوں کی قیادت کرتی آزادی (انگریزی: Liberty Leading the People) ((فرانسیسی: La Liberté guidant le peuple) ) یوجین دیلیکوا کی ایک پینٹنگ ہے جو 1830ء کے انقلاب جولائی کی یاد میں ہے، جس نے بادشاہ شارل دہم کو معزول کر دیا تھا۔