ماتو گروسو

  
ماتو گروسو
ریاست ماتو گروسو
State of Mato Grosso
 

ماتو گروسو
ماتو گروسو
پرچم
ماتو گروسو
ماتو گروسو
نشان

تاریخ تاسیس 1889 
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل  
دار الحکومت کویابا  
تقسیم اعلیٰ برازیل  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔15°34′00″S 56°04′00″W / 15.56667°S 56.06667°W / -15.56667; -56.06667
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت−04:00  
رمزِ ڈاک
78000-000 по 78890-000 
آیزو 3166-2 BR-MT 
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز 3457419 
 

Map

ماتو گروسو (Mato Grosso) (پرتگیزی تلفظ:  – لفظی۔ "گھنی جھاڑیاں") برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ملک کے مغربی حصے میں واقع اور بلحاظ رقبہ برازیل کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ ہمسایہ ریاستیں (مغرب گھڑی سے ) روندونیا، ایمازوناس، پارا، توکانتینس، گوئیاس اور جنوبی ماتو گروسو ہیں۔

حوالہ جات

  1.  "صفحہ ماتو گروسو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   "صفحہ ماتو گروسو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística
  4. Note: also once spelled "Matto Grosso". The town of Matto Grosso was formerly called Villa Bella." Source: Exploration of the Valley of the Amazon, vol.2, by Lieut. USN. Lardner Gibbon 1853; chapter 11. p. 275)