مجلس کلیسیا

مجلس کلیسیا یا سِناد (انگریزی: Synod) ان کلیسیائی نمایندوں کا اجتماع جن کو باقاعدہ بلایا گیا ہو اور جو قانون کلیسیا کے پابند ہوں اور بلانے کا مقصد یہ ہو کہ کلیسیائی مسائل پر تبادلہ خیال کر کے کسی نتیجے پر پہنچا جا سکے۔ پریسبیٹیرین کلیسیاؤں کی عدالت جس کا مرتبہ ضلعی دینی جج سے بڑا ہوتا ہے اور وہ یا تو عمومی مجلس کے ماتحت ہوتی ہے یا خود کلیسا کی عدالت عالیہ کے اختیارات کی مالک ہوتی ہے۔

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان