محمد رابع

محمد رابع
(عثمانی ترک میں: محمد رابع
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جنوری 1642ء  
قسطنطنیہ  
وفات 6 جنوری 1693ء (51 سال) 
ادرنہ  
مدفن استنبول  
شہریت سلطنت عثمانیہ  
ساتھی رابعہ گلنوش سلطان  
اولاد مصطفی ثانی ،  احمد ثالث ،  خدیجہ سلطان  
والد ابراہیم اول  
والدہ تورخان خدیجہ سلطان  
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان  
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ  
برسر عہدہ
12 اگست 1648  – 8 نومبر 1687 
ابراہیم اول  
سلیمان ثانی  
عملی زندگی
پیشہ سلطان ،  حاکم  
دستخط
 

محمد رابع 1648ء سے 1687ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 2 جنوری 1642ء کو توپ کاپی محل استنبول ترکی میں پیدا ہوئے اور 6 جنوری 1693ء کو ادرنہ کے مقام پر وفات پائی۔

محمد رابع
پیدائش: جنوری 2, 1642 وفات: جنوری 6, 1693
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
اگست 12, 1648 – نومبر 8, 1687
مابعد 
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
اگست 12, 1648 – نومبر 8, 1687
مابعد 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0041734.xml — بنام: Mehmet IV — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana